انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
عراقی حکام سے ملاقات کے بعد بغداد میں ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر داخلہ احمد واحدی نے کہا: میں اربعین زائرین کی عراقی قوم اور حکومت کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
صیہونی حکومت کی ملٹری انڈسٹری کمپنی "رافیل" کے سربراہ "یووال اسٹینٹز" نے آج دعویٰ کیا ہے کہ اس حکومت کی فوج آئندہ دنوں میں لیزر بیسڈ دفاعی نظام سے لیس ہوگی۔
امریکی وفاقی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ازبکستان سے غیر قانونی تارکین وطن کے میکسیکو کی سرحد سے ملک میں داخل ہونے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایسا داعش گروپوں کی مدد سے کیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، دمتری پیسکوف نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا: "چین کا دورہ ایجنڈے میں شامل ہے، اور اب روس اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مزید متحرک کرنے کا صحیح وقت ہے۔"
عراقی کی برّی افواج کے سربراه نے عوامی فورس "حشد الشعبی" کے کمانڈروں کے ساتھ مل کر صوبہ دیالہ میں اربعین حسینی (ع) کی مشی کی سیکورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس میں شرکت کی۔
المعلومہ کے حوالے سے حشد الشعبی ...
صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے صحافیوں کے ساتھ تیسری پریس کانفرنس میں امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی تعزیت پیش کی اور گزشتہ دو برسوں میں اپنی حکومت کی کامیابیوں ...
انہوں نے کہا: جہاں تک برکس کی بات ہے تو دنیا کی آدھی آبادی اس تنظیم کا حصہ ہے اور اس میں بے پناہ معاشی گنجائشیں موجود ہيں اس لئے ایران اس تنظیم میں بے حد موثر اور اہم رول ادا کر سکتا ہے ۔
اٹلی کے شہر روم میں صہیونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کی روداد سامنے آنے کے بعد لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ نے وزیر خارجہ نجلا منقوش کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
گزشتہ سال داعش کے حملے کے بعد، جس کا مقصد جیل سے اپنے عناصر کو چھڑانا تھا، اس امریکی حمایت یافتہ گروہ کے تقریباً 374 ارکان مارے گئے، جن میں حملہ آور ارکان اور اس گروہ سے تعلق رکھنے والے قیدی بھی شامل تھے۔
نائجر میں بوریما نے یہ دھمکی بھی دی کہ کوئی بھی فریق جو نائجر میں فرانسیسیوں کو سامان اور خدمات فراہم کرنے کے عمل میں مدد کرے گا اسے "آزاد قوم کا دشمن" تصور کیا جائے گا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...